حلقہ لدنہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ربڑ کا چھلا جو رحم کی وضع کی درستی کے لیے اندام نہانی میں رکھا جاتا ہے۔ پیسری، (Pessury)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ربڑ کا چھلا جو رحم کی وضع کی درستی کے لیے اندام نہانی میں رکھا جاتا ہے۔ پیسری، (Pessury)۔